Allama Iqbal Open University

0
102

PR of Allama Iqbal Open University, Regional Office (Karachi)

An official PR of AIOU says that Final examinations of PTC, CT, ATTC and B.Ed shall commence from 28th April 2015.

Allama-Iqbal-Open-University-Regional-Offices-Lahore-Karachi-Peshawar-Address

پریس ریلیز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 

پی ٹی سی/سی ٹی/اے ٹی ٹی سی اور بی ایڈ کے
فائنل امتحانات 28 اپریل سے شروع ہوں گے

سمسٹر خزاں 2014 ؁ء میں پیش کیے گئے پی ٹی سی/سی ٹی/اے ٹی ٹی سی اور بی ایڈ کے فائنل امتحانات 28 اپریل سے شروع ہورہے ہیں۔ امتحانات میں شرکت کے اہل تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ اور ڈیٹ شیٹ،ڈاک کے ذریعے، ان کے دئیے گئے پتے پر ارسال کی جاری ہیں۔ اگر کسی بھی طالبہ یا طالب علم کو 20 اپریل تک رول نمبر سلپ نہ ملے تو انہیں چایئے کہ فوری طور پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ریجنل آفس کراچی سے دستی حاصل کریں۔ یا۔ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فائنل امتحانات میں شرکت کے لئے نادر ا کا جاری کردہ قومی شناختی کارڈ بھی اپنے ساتھ لائیں۔

سیدطارق حسین
ریجنل ڈائریکٹر
ریجنل کیمپس کراچی

READ  Literary services of Dr. Nuzhat Abbasi hailed by eminent penmen

Leave a Reply

Be the First to Comment!

avatar
 
smilegrinwinkmrgreenneutraltwistedarrowshockunamusedcooleviloopsrazzrollcryeeklolmadsadexclamationquestionideahmmbegwhewchucklesillyenvyshutmouth
Photo and Image Files
 
 
 
Audio and Video Files
 
 
 
Other File Types
 
 
 
  Subscribe  
Notify of